newsare.net
جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے اپنے دو بچوں کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ملزمہ ادیبہ کو مجسٹریاپنے دو بچوں کو قتل کرنے والی ملزمہ کا ریمانڈ بڑھا
جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے اپنے دو بچوں کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ملزمہ ادیبہ کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کر دیا۔ تفتیشی افسر کی جانب سے ملزمہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ … Continue reading اپنے دو بچوں کو قتل کرنے والی ملزمہ کا ریمانڈ بڑھا → Read more