newsare.net
مصر کے مغربی علاقے میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسافمصر ٹرین حادثہ؛ 3 ہلاک، 90 زخمی
مصر کے مغربی علاقے میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسافر ریل مغربی بحیرہ روم کے صوبے مطروح سے دارالحکومت قاہرہ آرہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوئی۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ حادثے … Continue reading مصر ٹرین حادثہ؛ 3 ہلاک، 90 زخمی → Read more