newsare.net
سہ فریقی سیریز میں محمد نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کے ڈنکے بج رہے ہیں اور اب ایشیا کپ میں ان سے توقعات بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمسہ فریقی سیریز میں نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کے ڈنکے بجنے لگے، ایشیا کپ میں امیدیں بڑھ گئیں
سہ فریقی سیریز میں محمد نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کے ڈنکے بج رہے ہیں اور اب ایشیا کپ میں ان سے توقعات بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ، سابق کپتان بابر اعظم اور قومی خواتین کرکٹرز نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم مبارکباد دی ہے۔ … Continue reading سہ فریقی سیریز میں نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کے ڈنکے بجنے لگے، ایشیا کپ میں امیدیں بڑھ گئیں → Read more