newsare.net
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سیلاب سے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیےکمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کے مطابق سیپنجاب: سیلاب سے نقصان کا تخمینہ لگانے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سیلاب سے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیےکمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کے مطابق سیلاب سے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان شامل ہوں گے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ کمیٹی سیلاب سے بچاؤ … Continue reading پنجاب: سیلاب سے نقصان کا تخمینہ لگانے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ → Read more