newsare.net
لاہور: پنجاب بھر میں محکمہ ماحولیات کی جانب سے ہوٹلوں اور باربی کیو مقامات کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامدپنجاب بھر میں ہوٹلوں، باربی کیو مقامات کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
لاہور: پنجاب بھر میں محکمہ ماحولیات کی جانب سے ہوٹلوں اور باربی کیو مقامات کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے ہوٹلوں اور باربی کیو مقامات کے حوالے سے بڑا ایکشن لیتے ہوئے کوئلہ، لکڑی یا چارکول استعمال کرنے والے تمام ریسٹورنٹس پر پابندیاں عائد … Continue reading پنجاب بھر میں ہوٹلوں، باربی کیو مقامات کے خلاف سخت کارروائی کا حکم → Read more