newsare.net
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نےکہا ہے کہ حماس کو جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ میں ہلاک ہونے والے مغویوں کی لاشیں واپس کرنا ہوں گی۔ نیتن یاہو نےمغویوں کی واپسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نےکہا ہے کہ حماس کو جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ میں ہلاک ہونے والے مغویوں کی لاشیں واپس کرنا ہوں گی۔ نیتن یاہو نے واضح کیا کہ اسرائیل اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، چاہے اس کے لیے مزید دباؤ یا کارروائی ہی کیوں نہ کرنی پڑے۔ انہوں … Continue reading مغویوں کی واپسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: اسرائیلی وزیراعظم → Read more