newsare.net
امریکا میں 30 سے زائد نیوز اداروں نے پینٹاگون کی نئی میڈیا پالیسی پر دستخط سے انکار کردیا۔ درجنوں صحافیوں نے امریکی محکمہ دفاع میں اپنے دفاتر خپابندیوں سے متعلق نئی پالیسی نامنظور، صحافیوں نے پینٹاگون میں دفتر خالی کردیے
امریکا میں 30 سے زائد نیوز اداروں نے پینٹاگون کی نئی میڈیا پالیسی پر دستخط سے انکار کردیا۔ درجنوں صحافیوں نے امریکی محکمہ دفاع میں اپنے دفاتر خالی کردیے، پینٹاگون کاپریس ایریا بھی سنسان ہو گیا۔ میڈیا اداروں نے نئی پالیسی کو آزادی صحافت اور آزادانہ رپورٹنگ کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔ ایک بیان میں … Continue reading پابندیوں سے متعلق نئی پالیسی نامنظور، صحافیوں نے پینٹاگون میں دفتر خالی کردیے → Read more