newsare.net
دنیا کی سب سے بڑی کلاؤڈ کمپیوٹنگ کمپنی ایمیزون ویب سروسز کو بڑی تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑ ا جس کے باعث دنیا بھر میں سینکڑوں ویب سائٹس اچانایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس اچانک بند، لاکھوں صارفین متاثر
دنیا کی سب سے بڑی کلاؤڈ کمپیوٹنگ کمپنی ایمیزون ویب سروسز کو بڑی تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑ ا جس کے باعث دنیا بھر میں سینکڑوں ویب سائٹس اچانک بند ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خرابی ایمیزون ویب سروسز کے ایک اندرونی سسٹم میں پیدا ہوئی جو نیٹ ورک لوڈ … Continue reading ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس اچانک بند، لاکھوں صارفین متاثر → Read more