newsare.net
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید 3 ملزمان کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ایک قیدی اسپتال کی منتقلی کے دوران ہی جان کی بازی ہار گیااڈیالہ جیل میں 3 قیدیوں کی طبیعت ناساز، ایک اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید 3 ملزمان کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ایک قیدی اسپتال کی منتقلی کے دوران ہی جان کی بازی ہار گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق تین قیدیوں کو دل کی تکلیف پر امراض قلب کے اسپتال منتقل کیا گیا، امراض قلب کے اسپتال منتقل 3 قیدیوں … Continue reading اڈیالہ جیل میں 3 قیدیوں کی طبیعت ناساز، ایک اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا → Read more











