newsare.net
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ امریکی منصوبے کے تحت غزہ میں ترک فوج کی موجودگی کو قبول نہیں کرےگا۔ ہنگری میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزغزہ میں تعینات ہونیوالی بین الاقوامی فورس میں ترک فوج کی موجودگی قبول نہیں، اسرائیل
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ امریکی منصوبے کے تحت غزہ میں ترک فوج کی موجودگی کو قبول نہیں کرےگا۔ ہنگری میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈیون سار کا کہنا تھا کہ جو ممالک غزہ میں اپنی فوج بھیجنے کے لیے تیار ہیں انہیں کم ازکم اسرائیل کے ساتھ منصفانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے۔ … Continue reading غزہ میں تعینات ہونیوالی بین الاقوامی فورس میں ترک فوج کی موجودگی قبول نہیں، اسرائیل → Read more











