newsare.net
کراچی ٹریفک پولیس نے گزشتہ روز سے نافذ ہونے والے ای چالان سسٹم کے اعدادو شمار جاری کردیے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد صرکراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
کراچی ٹریفک پولیس نے گزشتہ روز سے نافذ ہونے والے ای چالان سسٹم کے اعدادو شمار جاری کردیے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد صرف 6 گھنٹوں میں شہریوں کے ایک کروڑ 25 لاکھ روپے سے زائد کے چالان عائد کیے گئے۔ کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے بتایا گیا … Continue reading کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان → Read more











