newsare.net
گزشتہ 50 برس سے زیادہ عرصے سے کدو اگانے والے دو برطانوی بھائیوں نے 1278 کلوگرام وزنی کدو اگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہیمپشائر سے تعلق رکھبرطانیہ: دنیا کے سب سے وزنی کدو کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
گزشتہ 50 برس سے زیادہ عرصے سے کدو اگانے والے دو برطانوی بھائیوں نے 1278 کلوگرام وزنی کدو اگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہیمپشائر سے تعلق رکھنے جڑواں بھائی آئن اور اسٹورٹ پیٹن کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی کم عمری میں کدو اگانے شروع کیے تھے اور بالآخر 64 برس … Continue reading برطانیہ: دنیا کے سب سے وزنی کدو کا گینیز ورلڈ ریکارڈ → Read more











