newsare.net
پاکستان نے افغانستان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان مسترد کردیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق استنبول مذاکرات سے متعلق حقمذاکرات سے متعلق افغان ترجمان نے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان نے گمراہ کن بیان مسترد کردیا
پاکستان نے افغانستان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان مسترد کردیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو افغان ترجمان نے توڑ مروڑ کر پیش کیا۔ وزارت اطلاعات نے بتایاکہ پاکستان نے افغان سرزمین پر موجود دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، افغان فریق کے … Continue reading مذاکرات سے متعلق افغان ترجمان نے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان نے گمراہ کن بیان مسترد کردیا → Read more











