newsare.net
امریکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے حکم کے بعد بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (Minuteman III) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اٹرمپ کا جوہری ہتھیاروں کی ٹیسٹنگ کا حکم، امریکا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے حکم کے بعد بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (Minuteman III) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے بدھ کی صبح بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ‘منٹ مین تھری’ کا کامیاب تجربہ کیا۔ امریکی ائیر فورس گلوبل اسٹرائیک کمانڈ کے مطابق … Continue reading ٹرمپ کا جوہری ہتھیاروں کی ٹیسٹنگ کا حکم، امریکا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ → Read more











