newsare.net
پاکستانی ماڈل و اداکار ارسلان خان نے بالی وڈ اسٹار ارجن کپور کی سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوسوشل میڈیا پر ارجن کپور کا مذاق اڑانے والوں کو ارسلان خان کا دوٹوک پیغام
پاکستانی ماڈل و اداکار ارسلان خان نے بالی وڈ اسٹار ارجن کپور کی سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں ارسلان خان نے لکھا کہ انہیں دکھ ہوتا ہے جب وہ دیکھتے ہیں کہ ارجن کپور کی ہر پوسٹ پر لوگ منفی تبصرے کرتے ہیں۔ … Continue reading سوشل میڈیا پر ارجن کپور کا مذاق اڑانے والوں کو ارسلان خان کا دوٹوک پیغام → Read more











