newsare.net
جاپانی قونصل خانہ کراچی نے پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن سندھ (پی جے سی اے) اور پاکستان جاپان بزنس فورم (پی جے بی ایف) کے اشتراک سے جاپان فیسٹیکراچی: ’جاپان فیسٹ 2025‘ کا انعقاد، کاس پلے مقابلہ توجہ کا مرکز
جاپانی قونصل خانہ کراچی نے پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن سندھ (پی جے سی اے) اور پاکستان جاپان بزنس فورم (پی جے بی ایف) کے اشتراک سے جاپان فیسٹیول ’جاپان فیسٹ 2025‘ کا انعقاد کیا۔ فیسٹیول کے دوران جاپانی ثقافت اور روایات کا شاندار جشن منایا گیا۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں جاپان … Continue reading کراچی: ’جاپان فیسٹ 2025‘ کا انعقاد، کاس پلے مقابلہ توجہ کا مرکز → Read more











