newsare.net
لاہور میں آج بھی فضا انتہائی آلودہ اور مضر صحت ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا جلاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر
لاہور میں آج بھی فضا انتہائی آلودہ اور مضر صحت ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا جس کا اے کیو آئی 484 ریکارڈ ہوا جب کہ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر نئی دہلی ہے جہاں اے کیو آئی 289 ریکارڈ ہوا … Continue reading لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر → Read more











