newsare.net
پاکستان کے معروف اداکار بلال عباس خان نے اپنے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق مداحوں کو خبردار کر دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹسوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ، بلال عباس نے مداحوں کو خبردار کر دیا
پاکستان کے معروف اداکار بلال عباس خان نے اپنے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق مداحوں کو خبردار کر دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اسٹوری شیئر کرکے مداحوں اور فالوورز کو جعل سازوں سے ہوشیار کردیا۔ انہوں نے انسٹااسٹوری میں اپنے نام سے منسوب سماجی رابطے کی ویب سائٹ … Continue reading سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ، بلال عباس نے مداحوں کو خبردار کر دیا → Read more











