newsare.net
امریکا میں شادی شدہ جوڑے پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی۔ جوڑے نے چھ مہیوں میں دوسری بار کروڑوں مالیت کی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست نیو جرسی کی اوشامریکا: چھ ماہ میں دوسری بار لاکھوں ڈالر جیتنے والا جوڑا
امریکا میں شادی شدہ جوڑے پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی۔ جوڑے نے چھ مہیوں میں دوسری بار کروڑوں مالیت کی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست نیو جرسی کی اوشیئن کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے 30 لاکھ ڈالر (8 کروڑ 46 لاکھ پاکستانی روپے) کا جیک پاٹ جیتا۔ شوہر (شناخت نہیں بتائی گئی) … Continue reading امریکا: چھ ماہ میں دوسری بار لاکھوں ڈالر جیتنے والا جوڑا → Read more











