newsare.net
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی کو ختم کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس بی کے ثالث سینیٹر پرویز رشید نےارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی کو ختم کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس بی کے ثالث سینیٹر پرویز رشید نے کوچ سلمان بٹ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سلمان بٹ پر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے تاحیات پابندی عائد کردی تھی۔ بعد ازاں … Continue reading ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم → Read more











