newsare.net
امریکا نے افغان باشندوں کی امیگریشن کی درخواستوں پر مزید کام غیر معینہ مدت تک کے لیے روک دیا۔ امریکی امیگریشن ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اامریکا نے افغانوں کی امیگریشن پر کام روک دیا
امریکا نے افغان باشندوں کی امیگریشن کی درخواستوں پر مزید کام غیر معینہ مدت تک کے لیے روک دیا۔ امریکی امیگریشن ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان باشندوں کی امریکا میِں امیگریشن کی درخواستوں کو غیر معینہ مدت تک لیے روک دیا گیا ہے۔ ایجنسی نے کہا ہے کہ اس کا واحد … Continue reading امریکا نے افغانوں کی امیگریشن پر کام روک دیا → Read more











