newsare.net
وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ طلبہ میں منشیات کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے، منشیات کے نیٹ ورک کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری ہیں۔ کراچطلبہ میں منشیات کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے، ضیا لنجار
وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ طلبہ میں منشیات کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے، منشیات کے نیٹ ورک کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ ضیا لنجار نے کہا کہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ منشیات فری کراچی، منشیات فری سندھ … Continue reading طلبہ میں منشیات کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے، ضیا لنجار → Read more











