newsare.net
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں بنگلادیشی ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستپاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں بنگلادیشی ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی حتمی تیاریاں کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں تین پروازیں کراچی … Continue reading پاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر → Read more











