newsare.net
امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کو امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع براؤن یونیوامریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کو امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع براؤن یونیورسٹی کی انجینرنگ بلڈنگ میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کو گولیاں لگیں۔ فائرنگ کے باعث کئی افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم … Continue reading امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی → Read more











