newsare.net
کولکتہ: اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے دورہ بھارت کے دوران کولکتہ اسٹیڈیم میں مختصر قیام پر مداح مشتعل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فٹبالر لیومیسی کا دورہ بھارت، کولکتہ اسٹیڈیم میں10 منٹ قیام پر مداح مشتعل، توڑ پھوڑ کردی
کولکتہ: اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے دورہ بھارت کے دوران کولکتہ اسٹیڈیم میں مختصر قیام پر مداح مشتعل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فٹبالر لیونل میسی کولکتہ اسٹیڈیم میں صرف 10 سے 20 منٹ تک رکے جس پر مداح ناراض ہوگئے ۔ مداحوں نے مشتعل ہوتے ہوئے اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ کردی اور شکوہ کیا کہ … Continue reading میسی کا دورہ بھارت، کولکتہ اسٹیڈیم میں10 منٹ قیام پر مداح مشتعل، توڑ پھوڑ کردی → Read more











