newsare.net
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے دو اسپیلز کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے بعد جاری خشک سردی کی لہر کے خاتمے کے امکاناتملک بھر میں بارشوں کے دو اسپیلز کی پیشگوئی، خشک سردی ختم ہونے کے امکانات
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے دو اسپیلز کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے بعد جاری خشک سردی کی لہر کے خاتمے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 15 دسمبر تک مری، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ 19 … Continue reading ملک بھر میں بارشوں کے دو اسپیلز کی پیشگوئی، خشک سردی ختم ہونے کے امکانات → Read more











