newsare.net
اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر اختتام پذیر ہوگیا، بطور ہیڈ کوچ ایک ہی سیریز میں ذمہ داری نبھا سکے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرز میں تقریاظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر ختم
اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر اختتام پذیر ہوگیا، بطور ہیڈ کوچ ایک ہی سیریز میں ذمہ داری نبھا سکے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرز میں تقریبا 75 لاکھ روپے ماہانہ وصول کرنے والے اظہر محمود مہنگے ترین ملکی کوچز میں شامل تھے۔ برطانوی شہریت کے حامل سابق آل راؤنڈر کا کافی عرصے … Continue reading اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر ختم → Read more











