newsare.net
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابی عمل کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے فیڈریشن سے 7 روز میں تحریری وضاحت کی ہدایت بھی کردی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کو انتخابی عمل روکنے کا حکم، جواب طلب کرلیا گیا
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابی عمل کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے فیڈریشن سے 7 روز میں تحریری وضاحت کی ہدایت بھی کردی ہے۔ پی ایس بی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو خط میں لکھا ہے کہ ہاکی فیڈریشن کو انتخابات کے انعقاد کا اختیار نہیں ہے، پورٹل کے … Continue reading پاکستان ہاکی فیڈریشن کو انتخابی عمل روکنے کا حکم، جواب طلب کرلیا گیا → Read more











