newsare.net
ہارون آباد سے کراچی آنے والی بس حادثے کا شکار، 7 مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھند کے باعث بس ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب بے نظیر روڈ پر الٹیکراچی آنے والی بس حادثے کا شکار، 7 مسافر زخمی
ہارون آباد سے کراچی آنے والی بس حادثے کا شکار، 7 مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھند کے باعث بس ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب بے نظیر روڈ پر الٹی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھند کے باعث موٹر وےایم 3 جڑانوالہ سےرجانہ تک،ایم 4 گوجرہ سے ملتان تک اور ایم 5ملتان سےروہڑی … Continue reading کراچی آنے والی بس حادثے کا شکار، 7 مسافر زخمی → Read more











