newsare.net
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پراسلام آباد؛ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6افراد جاں بحق
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف موقع پر پہنچ گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف نے بتایا کہ سلنڈر دھماکا شادی والے … Continue reading اسلام آباد؛ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6افراد جاں بحق → Read more











