newsare.net
کابل: افغان کرکٹر محمد نبی اور ان کے بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ایک ہی ٹیم میں کھیل کر نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابافغان کرکٹر محمد نبی اور بیٹے نے ایک ہی ٹیم میں کھیل کر کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
کابل: افغان کرکٹر محمد نبی اور ان کے بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ایک ہی ٹیم میں کھیل کر نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل میں نوکھالی ایکسپریس کی طرف سے کھیلتے ہوئے حسن عیسیٰ خیل نے والد کے ساتھ چوتھی وکٹ کےلیے53 رنزکی پارٹنرشپ قائم کی اور اس دوران … Continue reading افغان کرکٹر محمد نبی اور بیٹے نے ایک ہی ٹیم میں کھیل کر کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی → Read more











