newsare.net
بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی پر مہر لگادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2026کے آغاز پر پاکستان دنیا کا تپاکستان چاول برآمدکرنیوالا دنیاکا تیسرا بڑا ملک بن گیا
بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی پر مہر لگادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2026کے آغاز پر پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کنندہ ملک بن گیا ہے۔ دسمبر 2025 میں پاکستانی چاول کی برآمدات میں 14 فیصد ماہانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ باسمتی چاول کی … Continue reading پاکستان چاول برآمدکرنیوالا دنیاکا تیسرا بڑا ملک بن گیا → Read more











