پاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
newsare.net
پاکستان کے نوجوان اسکواش پلیئر حمزہ خان نے اسپین میں جاری 15 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ویلینشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرپاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے نوجوان اسکواش پلیئر حمزہ خان نے اسپین میں جاری 15 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ویلینشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپن اسکواش میں بھرپور فارم میں ہیں اور ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے، انہوں نے ایونٹ کے ابتدائی دونوں راؤنڈز کے … Continue reading پاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے →