پاکستان ریلوے کی پھر غفلت، تیزگام ٹرین کالاشاہ کاکو کے قریب الٹ گئی
newsare.net
راولپنڈی سے کراچی آنے والے ٹرین پاکستان ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 46 مسافر زخمی ہوگئے۔ پاکستان ایکسپریس کو کالا شاہ کاکو کے مقام پپاکستان ریلوے کی پھر غفلت، تیزگام ٹرین کالاشاہ کاکو کے قریب الٹ گئی
راولپنڈی سے کراچی آنے والے ٹرین پاکستان ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 46 مسافر زخمی ہوگئے۔ پاکستان ایکسپریس کو کالا شاہ کاکو کے مقام پر نالہ ڈیک کے قریب حادثہ پیش آیا اور متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثے کے بعد ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں اور مسافروں نے زخمیوں کو … Continue reading پاکستان ریلوے کی پھر غفلت، تیزگام ٹرین کالاشاہ کاکو کے قریب الٹ گئی →